ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۴۷

حدیث #۴۰۳۴۷
وعن عبد الله بن السائب، رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلى أربعًا بعد أن تزول الشمس قبل الظهر، وقال ‏ "‏إنها ساعة تفتح فيها أبواب السماء، فأحب أن يصعد لي فيها عمل صالح‏"‏ ‏(‏‏(‏رواه الترمذي وقال‏:‏ حديث حسن‏)‏‏)‏‏.‏
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سورج ڈھلنے کے بعد ظہر کی نماز سے پہلے چار رکعت نماز پڑھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ یہ وہ گھڑی ہے جس میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور میں یہ پسند کرتا ہوں کہ اس وقت میرے نیک اعمال آسمان پر چڑھ جائیں۔
راوی
عبداللہ بن السائب رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۲۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Paradise #Mother

متعلقہ احادیث