ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۷۰
حدیث #۴۰۳۷۰
وعن أبي ذر رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
"يصبح على كل سلامى من أحدكم صدقة: فكل تسبيحة صدقة، وكل تهليلة صدقة، وكل تكبيرة صدقة، وأمر بالمعروف صدقة، ونهي عن المنكر صدقة، ويجزئ من ذلك ركعتان يركعهما من الضحى". ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبح کے وقت تم میں سے ہر ایک کے جسم کے جوڑوں کی ہڈی پر صدقہ واجب ہے، اللہ کی تسبیح کا ہر قول (یعنی سبحان اللہ کہنا) صدقہ ہے، اور اس کی حمد و ثناء کا ہر کلمہ صدقہ ہے اور ہر ایک لا الہٰ الا اللہ کہنا صدقہ ہے۔ اللہ) صدقہ ہے، اور نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے، اور منکر (برائی) سے روکنا صدقہ ہے، اور دو رکعت نماز جو صبح کے وقت پڑھے، ان سب کے برابر ہے۔"
راوی
ابو ذر غفاری (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۵۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues