ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۷۳
حدیث #۴۰۳۷۳
وعن أبي قتادة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
" إذا دخل أحدكم المسجد فلا يجلس حتى يصلي ركعتين". ((متفق عليه)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت (نفل نماز) پڑھ لے۔
راوی
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۵۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues