ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۸۰
حدیث #۴۰۳۸۰
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، قال:
"إذا جاء أحدكم الجمعة، فليغتسل" ((متفق عليه)) .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز کے لیے آنے کا ارادہ کرے تو غسل کر لے۔
راوی
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۶۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues