ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۹۹
حدیث #۴۰۳۹۹
وعنها أن النبي صلى الله عليه وسلم، كان ينام أول الليل، ويقوم آخره فيصلي. ((متفق عليه)) .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے ابتدائی حصے میں سوتے اور آخری حصے میں نماز میں کھڑے ہوتے۔
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۸۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues