ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۰۲
حدیث #۴۰۴۰۲
وعن جابر رضي الله عنه قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم : أي الصلاة أفضل؟ قال:
"طول القنوت" ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سی نماز افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: بہترین نماز وہ ہے جس میں قیام کی مدت زیادہ ہو۔
راوی
جابر رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۸۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues