ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۱۲
حدیث #۴۰۴۱۲
وعنه وعن أبي سعيد رضي الله عنهما، قالا: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
"إذا أيقظ الرجل أهله من الليل فصليا أو صلى ركعتين جميعًا كتب في الذاكرين والذاكرات" ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص اپنی بیوی کو رات کو جگائے اور وہ دونوں اکٹھے دو دو رکعتیں پڑھیں تو وہ اللہ کا ذکر کرنے والے مردوں اور عورتوں میں لکھے جاتے ہیں۔
راوی
ابو سعید رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۹۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues