ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۱۸
حدیث #۴۰۴۱۸
وعنه، رضي الله عنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم، يرغب في قيام رمضان من غير أن يأمرهم فيه بعزيمة، فيقول:
"من قام رمضان إيمانًا واحتسابًا غفر له ما تقدم من ذنبه" . ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے مہینے میں راتوں کو نماز تراویح پڑھنے کی ترغیب دیتے تھے۔ نہ ان کا حکم دیا اور نہ ان پر واجب قرار دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے رمضان کے مہینے میں (اختیاری) تراویح ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے پڑھی، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔"
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۹۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues