ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۶۸
حدیث #۴۰۴۶۸
وعن أبي قتادة رضي الله عنه قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم: عن صوم يوم عرفة؟ قال:
"يكفر السنة الماضية والباقية" ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرفہ کے دن صوم (روزہ) کے بارے میں پوچھا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ پچھلے سال اور رواں سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
راوی
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۶۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues