ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۶۷
حدیث #۴۰۴۶۷
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
"أفضل الصيام بعد رمضان: شهر الله المحرم، وأفضل الصلاة بعد الفريضة: صلاة الليل" ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان کے بعد دوسرے روزے رکھنے کے لیے سب سے بہتر مہینہ اللہ کا مہینہ محرم ہے، اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز (تہجد) ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۵۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues