ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۷۲
حدیث #۴۰۴۷۲
وعن أبي قتادة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن صيام يوم عاشوراء فقال:
"يكفر السنة الماضية" ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محرم کی دسویں تاریخ کا روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
راوی
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۶۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues
موضوعات:
#Fasting