ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۷۴
حدیث #۴۰۴۷۴
عن أبي أيوب رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:
"من صام رمضان ثم أتبعه بست من شوال كان كصيام الدهر" ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھے اور شوال کے چھ روزے بھی رکھے تو گویا اس نے پورے سال کے روزے رکھے۔
راوی
ابو ایوب الانصاری رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۶۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues