ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۷۵
حدیث #۴۰۴۷۵
عن أبي قتادة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم: سئل عن صوم يوم الاثنين فقال:
"ذلك يوم ولدت فيه، ويوم بعثت أو أنزل علي فيه" ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوموار کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ وہ دن ہے جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مجھ پر وحی نازل ہوئی۔
راوی
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۶۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues