ریاض الصالحین — حدیث #۴۶۶۳۶
حدیث #۴۶۶۳۶
وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
"لا ترغبوا عن آبائكم، فمن رغب عن أبيه، فهو كافر" ((متفق عليه)).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’اپنے باپوں سے منہ نہ موڑو کیونکہ جو اپنے باپ سے منہ موڑے گا وہ کافر ہے۔‘‘ (متفق علیہ)
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۷/۱۸۰۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷