صحیح بخاری — حدیث #۱۹۹۷
حدیث #۱۹۹۷
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عِيسَى، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ،. وَعَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهم ـ قَالاَ لَمْ يُرَخَّصْ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ أَنْ يُصَمْنَ، إِلاَّ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْىَ.
عائشہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ایام تشریق کا روزہ رکھنے کی اجازت نہیں تھی سوائے ان لوگوں کے جو ہدی (قربانی) کی استطاعت نہ رکھتے تھے۔
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
صحیح بخاری # ۳۰/۱۹۹۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳۰: روزہ