جامع ترمذی — حدیث #۲۸۹۰۷

حدیث #۲۸۹۰۷
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ لاَ يُقِمْ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ‏.‏
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، وہ ایوب کے واسطہ سے، وہ نافع سے، وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے نہ اٹھائے اور پھر اس میں بیٹھ جائے۔‘‘ ابو عیسیٰ نے کہا: یہ حدیث حسن اور صحیح ہے۔
راوی
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
جامع ترمذی # ۴۳/۲۷۴۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴۳: آداب
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث