صحیح بخاری — حدیث #۳۳۱۳
حدیث #۳۳۱۳
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقْتُلُ الْحَيَّاتِ. فَحَدَّثَهُ أَبُو لُبَابَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ قَتْلِ جِنَّانِ الْبُيُوتِ، فَأَمْسَكَ عَنْهَا.
ابن عمر سانپوں کو مارتے تھے لیکن جب ابو لبابہ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔
گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنا چھوڑ دیا۔
راوی
نافع بن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
صحیح بخاری # ۵۹/۳۳۱۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵۹: خلقت کا آغاز
موضوعات:
#Mother