ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۲۴۹
حدیث #۴۰۲۴۹
وعن أبي ذر رضي الله عنه قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم :
"لا تحقرن من المعروف شيئاً، ولو أن تلقى أخاك بوجه طلق" ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی نیکی کو حقیر نہ سمجھو، خواہ وہ تمہارے (مسلمان) بھائی سے خوش مزاجی کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو۔
راوی
ابو ذر غفاری (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۰/۱۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰: The Book of Good Manners
موضوعات:
#Mother