ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۲۸
حدیث #۴۰۳۲۸
وعن البراء، رضي الله عنه قال: "كنا إذا صلينا خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم ، أحببنا أن نكون عن يمينه، يقبل علينا بوجهه، فسمعته يقول: "رب قني عذابك يوم تبعث - أو تجمع- عبادك". ((رواه مسلم)).
جب بھی ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو ہم آپ کے دائیں طرف ہونا پسند کرتے تھے تاکہ (نماز کے اختتام پر) آپ کا چہرہ ہماری طرف ہو۔ ایک دن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا کہ اے میرے رب مجھے اس دن اپنے عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو جمع کرے گا۔
راوی
Al-Bara' (May Allah be pleased with him) reported
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۰۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues