ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۲۹
حدیث #۴۰۳۲۹
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، قال: صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، ركعتين قبل الظهر وركعتين بعدها، وركعتين بعد الجمعة، وركعتين بعد المغرب، وركعتين بعد العشاء" ((متفق عليه)).
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ظہر سے پہلے اور دو ظہر کے بعد اور دو نماز جمعہ کے بعد اور دو مغرب (شام) کے بعد اور دو نماز عشاء کے بعد پڑھی ہیں۔
راوی
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۰۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues