ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۶۰
حدیث #۴۰۳۶۰
وعن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
"إذا قضى أحدكم صلاته في مسجده، فليجعل لبيته نصيبًا من صلاته، فإن الله جاعل في بيته صلاته خيرًا". ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم مسجد میں (فرض) نماز سے فارغ ہو جاؤ تو اپنی (سنت و نوافل) نمازوں میں سے کچھ گھر میں پڑھو، اللہ تمہاری نمازوں سے تمہارے گھروں میں برکت ڈالے گا۔
راوی
جابر رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۴۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues