صحیح بخاری — حدیث #۴۲۲۳
حدیث #۴۲۲۳
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، وَابْنَ أَبِي أَوْفَى، يُحَدِّثَانِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَدْ نَصَبُوا الْقُدُورَ أَكْفِئُوا الْقُدُورَ.
براء اور ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ خیبر کے دن جب برتنوں کو آگ پر رکھا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ برتنوں کو الٹا کر دو۔
راوی
البراء و ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ
ماخذ
صحیح بخاری # ۶۴/۴۲۲۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶۴: مغازی