صحیح بخاری — حدیث #۴۸۴۲
حدیث #۴۸۴۲
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْمُغَفَّلِ الْمُزَنِيِّ، فِي الْبَوْلِ فِي الْمُغْتَسَلِ.
اور عقبہ بن صہبان نے بیان کیا کہ میں نے عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے غسل خانہ میں پیشاب کرنے کے متعلق سنا۔ یعنی یہ کہ آپ نے اس سے منع فرمایا۔
راوی
عبداللہ بن المغفل المزنی نیز (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
صحیح بخاری # ۶۵/۴۸۴۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶۵: تفسیر