صحیح بخاری — حدیث #۵۵۲۵
حدیث #۵۵۲۵
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي عَدِيٌّ، عَنِ الْبَرَاءِ، وَابْنِ أَبِي أَوْفَى، رضى الله عنهم قَالاَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ.
براء اور ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔
راوی
البراء و ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ
ماخذ
صحیح بخاری # ۷۲/۵۵۲۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷۲: ذبیحہ اور شکار