صحیح بخاری — حدیث #۵۹۱۲
حدیث #۵۹۱۲
وَقَالَ أَبُو هِلاَلٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ،. أَوْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ضَخْمَ الْكَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ، لَمْ أَرَ بَعْدَهُ شَبَهًا لَهُ.
انس یا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پاؤں بڑے تھے اور میں نے آپ کے بعد آپ جیسا کوئی نہیں دیکھا۔
راوی
انس یا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
صحیح بخاری # ۷۷/۵۹۱۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷۷: لباس