صحیح بخاری — حدیث #۷۵۶۳
حدیث #۷۵۶۳
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِشْكَابٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم
" كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ، خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمات ایسے ہیں جو رحمٰن کو محبوب ہیں اور زبان کے لیے بہت ہلکے (کہنے میں) لیکن میزان میں بہت بھاری ہیں، وہ ہیں: سبحان اللہ وبحمدہ اور سبحان اللہ العظیم۔
(دیکھئے حدیث 6682)
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
صحیح بخاری # ۹۷/۷۵۶۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹۷: توحید
موضوعات:
#Mother