صحیح بخاری — حدیث #۳۱۸۶
حدیث #۳۱۸۶
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ.وَعَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ـ قَالَ أَحَدُهُمَا يُنْصَبُ وَقَالَ الآخَرُ ـ يُرَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُعْرَفُ بِهِ ".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر خیانت کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا“ دو تابعین میں سے ایک نے کہا کہ جھنڈا ثابت ہو گا اور دوسرے نے کہا کہ اسے قیامت کے دن دکھایا جائے گا تاکہ خیانت کرنے والے کی پہچان ہو جائے۔
راوی
انس بن مالک (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
صحیح بخاری # ۵۸/۳۱۸۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵۸: جزیہ اور صلح
موضوعات:
#Mother