ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۲۴۴
حدیث #۴۰۲۴۴
وعن أبي هريرة رضي الله عنه ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "آية المنافق ثلاث: إذا حدث كذب، وإذا وعد أخلف، وإذا اؤتمن خان" ((متفق عليه)) .
زاد في ((رواية لمسلم)): "وإن صام وصلى وزعم أنه مسلم".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منافق کی تین نشانیاں ہیں: جب وہ بولتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے، جب وعدہ کرتا ہے تو خلاف ورزی کرتا ہے، اور جب اس کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو خیانت کرتا ہے“، ایک اور روایت میں یہ الفاظ شامل ہیں: ”اگرچہ وہ صوم (روزہ) رکھے، نماز پڑھے اور مسلمان ہونے کا دعویٰ کرے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۰/۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰: The Book of Good Manners