صحیح بخاری — حدیث #۷۳۸۷

حدیث #۷۳۸۷
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي دُعَاءً أَدْعُو بِهِ فِي صَلاَتِي‏.‏ قَالَ ‏ "‏ قُلِ اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا، وَلاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مِنْ عِنْدِكَ مَغْفِرَةً، إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ‏"‏‏.‏
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی ایسی دعا سکھائیں جس کے ساتھ میں اپنی نماز میں اللہ کو پکاروں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہو: اے اللہ میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیا، تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں، تو مجھے اپنی بخشش عطا فرما، بے شک تو بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
راوی
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
ماخذ
صحیح بخاری # ۹۷/۷۳۸۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹۷: توحید
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث

متعلقہ احادیث