۱۱۲
سورہ الاخلاص
الإخلاص
سورہ الاخلاص (الإخلاص) قرآن مجید کی ۱۱۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۴ آیات پر مشتمل ہے۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۱۲:۱
قُلْکہہ دیجئےqulهُوَوہhuwaٱللَّهُاللہl-lahuأَحَدٌایک ہےaḥadun١
کہو، وہ اللہ ہے، یَکتا۔
۱۱۲:۲
ٱللَّهُاللہal-lahuٱلصَّمَدُبےنیاز ہےl-ṣamadu٢
اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں۔
۱۱۲:۳
لَمْنہlamيَلِدْاس نے جناyalidوَلَمْاور نہwalamيُولَدْوہ جنا گیاyūlad٣
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد۔
۱۱۲:۴
وَلَمْاور نہیںwalamيَكُنہےyakunلَّهُۥاس کے لئےlahuكُفُوًابرابر کاkufuwanأَحَدٌۢکوئی ایک بھیaḥadun٤
اور کوئی اُس کا ہمسر نہیں ہے۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…