سونے اور جاگنے کی دعائیں

سونے کی دعا

سونے سے پہلے روزمرہ زندگی

سونے سے پہلے پڑھنے کی دعا

۞ اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْيَا
ترجمہ

اے اللہ! تیرے نام پر مروں گا، تیرے نام پر جیوں گا۔

فضیلت

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو اپنے بستر پر سوتے تو اپنا ہاتھ اپنے گال کے نیچے رکھ کر یہ دعا پڑھتے۔

ماخذ: صحیح بخاری، حدیث نمبر: 6314

مزید مقبول دعائیں

سونے اور جاگنے کی دعائیں — مزید دعائیں

سونے اور جاگنے کی دعائیں →