غصہ — 7 hadith.
1. Jami' at-Tirmidhi #3180
ہم سے محمود بن غیلان نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو اسامہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں جو ذکر کیا گیا ہے، اور جس کے بارے میں مجھے معلوم تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے واعظ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مستحق، پھر اس نے کہا "لیکن جب انہوں نے مجھے ایسے لوگوں کے بارے میں مشورہ دیا جو میرے خاندان پر الزام لگاتے ہیں، خدا کی قسم، میں نے کبھی نہیں جانا کہ میرے خاندان
'Aishah — Jami' at-Tirmidhi #3180 (Sahih)
2. Bulugh al-Maram #404
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خطرے کے وقت کی نماز ایک رکعت ہے، خواہ وہ کسی بھی طریقے سے پڑھی جائے“۔ .
Ibn 'Umar (RA) — Bulugh al-Maram #404 (Sahih)
3. Sahih Muslim #4722
ابن وہب نے کہا : مجھے حرملہ نے عبدالرحمان بن شماسہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس کسی مسئلے کے بارے میں پوچھنے کے لیے گیا ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا : تم کن لوگوں میں سے ہو؟ میں نے عرض کی : میں اہلِ مصر میں سے ہوں ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا : تمہارا حاکم حالیہ جنگ کے دوران میں تمہارے ساتھ کیسا رہا؟ میں نے کہا : ہمیں اس کی کوئی بات بری نہیں لگی ، اگر ہم میں سے کشی شخص کا اونٹ مر جاتا تو وہ اس کو اونٹ دے دیتا ، اور اگر غلام مر جاتا تو وہ اس ک
— Sahih Muslim #4722 (Sahih)
4. Sahih Al-Bukhari #6109
ہم سے بسرہ بن صفوان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابراہیم نے بیان کیا، ان سے زہری نے بیان کیا، ان سے قاسم نے بیان کیا اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اندر تشریف لائے اور گھر میں ایک پردہ لٹکا ہوا تھا جس پر تصویریں تھیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کا رنگ بدل گیا۔ پھر آپ نے پردہ پکڑا اور اسے پھاڑ دیا۔ ام المؤمنین نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت کے دن ان لوگوں پر سب سے زیادہ عذاب ہو گا، جو یہ صورتیں بناتے ہیں۔“
'Aisha — Sahih Al-Bukhari #6109 (Sahih)
5. Ash-Shama'il Al-Muhammadiyah #350
ہم سے سفیان بن وکیع نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے جمعہ بن عمر بن عبدالرحمٰن العجلی نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے بنی تمیم کے ایک آدمی نے خدیجہ کے شوہر ابی ہالہ کے بیٹے سے اور اس کا کنیت ابو عبداللہ ہے، ابن ابی ہالہ سے، انہوں نے حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے کہا: میں نے کہا: میں نے پوچھا: کون ہے؟ میرے والد نے اپنی مجالس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ خوش اخلاق، نرم مزاج، نرم مزاج، بدتمیز اور بدتمیز تھے۔ وہ سخت ہے، وہ بلند آ
Al-Hasan ibn 'Ali said — Ash-Shama'il Al-Muhammadiyah #350 (Sahih)
6. Sunan an-Nasa'i #314
عمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے پچھلے پہر اولات الجیش میں اترے، آپ کے ساتھ آپ کی بیوی عائشہ رضی اللہ عنہا بھی تھیں، تو ان کا ظفار کے مونگوں والا ہار ٹوٹ کر گر گیا، تو ان کے اس ہار کی تلاش میں لوگ روک لیے گئے یہاں تک کہ فجر روشن ہو گئی، اور لوگوں کے پاس پانی بالکل نہیں تھا، تو ابوبکر رضی اللہ عنہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر ناراض ہوئے، اور کہنے لگے: تم نے لوگوں کو روک رکھا ہے اور حال یہ ہے کہ ان کے پاس پانی بالکل نہیں ہے، تو اللہ عزوجل نے مٹی سے تیمم کرنے کی رخصت نازل
It was narrated that 'Ammar said — Sunan an-Nasa'i #314 (Sahih)
7. Sahih Al-Bukhari #4104
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے ان سے ابواسحاق سبیعی نے اور ان سے براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ غزوہ خندق میں ( خندق کی کھدائی کے وقت ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مٹی اٹھا اٹھا کر لا رہے تھے۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بطن مبارک غبار سے اٹ گیا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر یہ کلمات جاری تھے ”اللہ کی قسم! اگر اللہ نہ ہوتا تو ہمیں سیدھا راستہ نہ ملتا۔ نہ ہم صدقہ کرتے نہ نماز پڑھتے پس تو ہمارے دلوں پر سکینت و طمانیت نازل فرما اور اگر
Al-Bara — Sahih Al-Bukhari #4104 (Sahih)
اہم نکات
مزید جاننا چاہتے ہیں؟ حدیث مجموعہ | حدیث تلاش کریں