موت — 7 hadith.
1. Sahih Al-Bukhari #7170
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن سعید انصاری نے، ان سے عمر بن کثیر نے، ان سے ابوقتادہ کے غلام ابو محمد نافع نے اور ان سے ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کی جنگ کے دن فرمایا ”جس کے پاس کسی مقتول کے بارے میں جسے اس نے قتل کیا ہو گواہی ہو تو اس کا سامان اسے ملے گا۔ چنانچہ میں مقتول کے لیے گواہ تلاش کرنے کے لیے کھڑا ہوا تو میں نے کسی کو نہیں دیکھا جو میرے لیے گواہی دے سکے، اس لیے میں بیٹھ گیا۔ پھر میرے سامنے ایک صورت آ
Abu Qatada — Sahih Al-Bukhari #7170 (Sahih)
2. Jami' at-Tirmidhi #2458
ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن عبید نے بیان کیا، وہ ابان بن اسحاق سے، وہ سباح بن محمد نے، وہ مرہ الحمدانی کی سند سے، وہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جیسا کہ تم اللہ سے پہلے ہو۔ انہوں نے کہا: ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ! بے شک، ہم شرمندہ ہیں، اور الحمد اللہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا نہیں، بلکہ خدا کے سامنے شرمندہ ہونا حیا کا جوہر ہے کہ تو اپنے سر اور اس میں موجود چیزوں کی حفاظت کرتا ہے، اور پیٹ اور اس میں موجود چیزوں
'Abdullah bin Mas'ud narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said — Jami' at-Tirmidhi #2458 (Hasan)
3. Sahih Muslim #4793
نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہ عبداﷲ بن مطیع رضی اللہ عنہ کے پاس آئے جو حرہ کا واقعہ ہوا یزید بن معاویہ کے زمانہ میں اس نے مدینہ منورہ پر لشکر بھیجا اور مدینہ والے حرہ میں جو ایک مقام ہے مدینہ سے ملا ہوا قتل ہوئے اس طرح طرح کے ظلم مدینہ والوں پر ہوئے۔ عبداﷲ بن مطیع نے کہا ابو عبدالرحمن رضی اللہ عنہ ( یہ کنیت ہے عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہ کی ) کے لیے تو شک بچھاؤ۔ انہوں نے کہا میں اس لیے نہیں آیا کہ بیٹھوں بلکہ ایک حدیث تجھ کو سنانے کے لیے آیا ہوں جو میں نے رسول ا
— Sahih Muslim #4793 (Sahih)
4. Sunan Ibn Majah #1963
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوئے، تو انہوں نے خطبہ دیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں کو تین بار متعہ کی اجازت دی پھر اسے حرام قرار دیا، قسم ہے اللہ کی اگر میں کسی کے بارے میں جانوں گا کہ وہ شادی شدہ ہوتے ہوئے متعہ کرتا ہے تو میں اسے پتھروں سے رجم کر دوں گا، مگر یہ کہ وہ چار گواہ لائے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حرام قرار دینے کے بعد حلال کیا تھا۔
It was narrated that Ibn 'Umar said — Sunan Ibn Majah #1963 (Hasan)
5. Sahih Muslim #5480
شعبہ نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : میں نے قتادہ کو حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ، کہا : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روم ( کے بادشاہ ) کی طرف خط لکھنے کاارادہ کیا تو صحابہ نےعرض کی : وہ لوگ کوئی ایسا خط نہیں پڑھتے جس پر مہر نہ لگائی گئی ہو ، کہا : تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی کی ایک انگوٹھی بنوائی ، ایسالگتا ہے کہ میں اب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں میں اس کی سفیدی کو دیکھ رہا ہوں ، اس پر " محمد رسول اللہ صلی اللہ ع
— Sahih Muslim #5480 (Sahih)
6. Sahih Muslim #2098
سلیمان بن بلال نے یحییٰ ( بن سعید ) سے اور انھوں نے عمرہ سے روایت کی کہ ایک یہودی عورت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس مانگنے کے لئے آئی ۔ اس نے آکر ( کہا : اللہ آپ کو عذاب قبر سے پناہ دے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !لوگوں کو قبرمیں عذاب ہوگا؟عمرہ نے کہا : حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بتایاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "" میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں "" پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صبح کسی سواری پر سو
— Sahih Muslim #2098 (Sahih)
7. Riyad as-Salihin #1509
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس راحتیں خفیہ دستے کے طور پر بھیجی تھیں اور عاصم بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ نے انہیں حکم دیا تھا۔ وہ روانہ ہوئے یہاں تک کہ وہ عسفان اور مکہ کے درمیان الحدہ میں تھے۔ انہوں نے ہذیل سے لاحی کا ذکر کیا جسے بنو لحیان کہتے ہیں۔ چنانچہ انہوں نے تقریباً ایک سو تیر اندازوں کو ان کے پاس بھیج دیا اور انہوں نے ان کا پیچھا کیا۔ جب عاصم کو ہوش آیا تو اس کے ساتھیوں نے ایک جگہ پناہ لی اور لوگوں نے انہیں گھیر لیا اور کہا: نی
Abu Umamah (RA) — Riyad as-Salihin #1509 (Sahih)
اہم نکات
مزید جاننا چاہتے ہیں؟ حدیث مجموعہ | حدیث تلاش کریں