ماں — 7 hadith.
1. Sahih Al-Bukhari #4725
ہم سے عبدااللہ بن زبیر حمیدی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عمرو بن دینار نے بیان کیا، کہا کہ مجھے سعید بن جبیر نے خبر دی، کہا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا نوف بکالی کہتا ہے ( جو کعب احبار کا رہیب تھا ) کہ جن موسیٰ کی خضر کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی وہ بنی اسرائیل کے ( رسول ) موسیٰ کے علاوہ دوسرے ہیں۔ ( یعنی موسیٰ بن میثا بن افراثیم بن یوسف بن یعقوب ) ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا دشمن خدا نے غلط کہا۔ مجھ سے ابی بن کعب نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی
Sa'id bin Jubair — Sahih Al-Bukhari #4725 (Sahih)
2. Sahih Al-Bukhari #4726
ہم سے ابراہیم بن موسی نے بیان کیا، کہا ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی، انہیں ابن جریر نے خبر دی، کہا کہ مجھے یعلیٰ بن مسلم اور عمرو بن دینار نے خبر دی سعید بن جبیر سے، دونوں میں سے ایک اپنے ساتھی اور دیگر راوی کے مقابلہ میں بعض الفاظ زیادہ کہتا ہے اور ان کے علاوہ ایک اور صاحب نے بھی سعید بن جبیر سے سن کر بیان کیا کہ انہوں نے کہا ہم ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں ان کے گھر حاضر تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ دین کی باتیں مجھ سے کچھ پوچھو۔ میں نے عرض کیا: اے ابوعباس! اللہ آپ پر مجھے قربان کرے کوفہ میں
Ibn Juraij — Sahih Al-Bukhari #4726 (Sahih)
3. Jami' at-Tirmidhi #3180
ہم سے محمود بن غیلان نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو اسامہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں جو ذکر کیا گیا ہے، اور جس کے بارے میں مجھے معلوم تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے واعظ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مستحق، پھر اس نے کہا "لیکن جب انہوں نے مجھے ایسے لوگوں کے بارے میں مشورہ دیا جو میرے خاندان پر الزام لگاتے ہیں، خدا کی قسم، میں نے کبھی نہیں جانا کہ میرے خاندان
'Aishah — Jami' at-Tirmidhi #3180 (Sahih)
4. Jami' at-Tirmidhi #1585
ہم سے حمید بن مسعدہ نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید بن زرعی نے بیان کیا، ہم سے حسین المعلم نے بیان کیا، وہ عمرو بن شعیب سے، وہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی خطبہ سے پہلے خطبہ ارشاد فرمایا۔ اس میں اضافہ نہیں کرتا، یعنی اسلام، سوائے مشقت کے یا ’’اسلام میں قسم کھاؤ۔‘‘ انہوں نے کہا اور عبدالرحمٰن بن عوف، ام سلمہ، جبیر بن مطعم اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے۔ اور ابن عباس اور قیس بن عاصم۔ ابو عیسیٰ نے کہا: یہ حدیث حسن اور صحیح ہے۔
'Amr bin Shu'aib — Jami' at-Tirmidhi #1585 (Hasan)
5. Sahih Muslim #220
عاصم نے ابو عثمان سے اور انہوں نے حضرت سعد اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے کہ وہ دونوں کہتے تھے : یہ بات میرے دونوں کانوں نے محمدﷺ سے سنی ( اورمیرے دل نے یاد رکھی ) کہ آپ ﷺ فرما رہے تھے : ’’جس نے اپنے والد کے سوا کسی اور کو والد بنانے کا دعویٰ کیا ، حالانکہ وہ جانتا ہے کہ وہ اس کا والد نہیں ہے ، تو اس پر جنت حرام ہے ۔ ‘ ‘
— Sahih Muslim #220 (Sahih)
6. Sunan Abi Dawud #3926
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مکاتب ۱؎ اس وقت تک غلام ہے جب تک اس کے بدل کتابت ( آزادی کی قیمت ) میں سے ایک درہم بھی اس کے ذمہ باقی ہے ۔
'Amr b. Shu'aib — Sunan Abi Dawud #3926 (Hasan)
7. Musnad Ahmad #338
ہم سے سفیان نے ہشام سے، اپنے والد سے، عاصم بن عمر رضی اللہ عنہما سے، اپنے والد سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر رات آئے، دن آئے اور سورج غروب ہو جائے اور روزہ دار روزہ افطار کر لے۔
It was narrated from 'Asim bin ‘Umar from his father that the Prophet (ﷺ) said — Musnad Ahmad #338 (Sahih)
اہم نکات
مزید جاننا چاہتے ہیں؟ حدیث مجموعہ | حدیث تلاش کریں