وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَوَدُّ أَهْلُ الْعَافِيَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِينَ يُعْطَى أَهْلُ الْبَلَاءِ الثَّوَابَ لَوْ أَنَّ جُلُودَهُمْ كَانَتْ قُرِضَتْ فِي الدُّنْيَا بِالْمَقَارِيضِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن صحت مند لوگ یہ پسند کریں گے کہ جب مصیبت زدہ لوگوں کو اس کا اجر دیا جائے تو صرف اس دنیا میں ان کی کھالیں کاٹ دی جائیں“۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
— Mishkat al-Masabih #1570 (Sahih)