سنن ابن ماجہ — حدیث #۳۱۴۰۰
حدیث #۳۱۴۰۰
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ حَجَّ فَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَخْطُبُ عَلَى بَعِيرِهِ .
نبیط رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے حج کیا اور کہا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے اونٹ پہ خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔
راوی
سلمہ بن نوبیت رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن ابن ماجہ # ۵/۱۲۸۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: نماز قائم کرنا