سنن ابن ماجہ — حدیث #۳۲۰۶۹
حدیث #۳۲۰۶۹
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلاَّدٍ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ نَكَحَ وَهُوَ مُحْرِمٌ .
ہم سے ابوبکر بن خلاد باہلی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، وہ عمرو بن دینار سے، وہ جابر بن زید سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں نکاح کیا۔
راوی
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما
ماخذ
سنن ابن ماجہ # ۹/۱۹۵۵
درجہ
Daif
زمرہ
باب ۹: نکاح