جامع ترمذی — حدیث #۲۷۵۳۷
حدیث #۲۷۵۳۷
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
" مَنْ أَحْيَا أَرْضًا مَيِّتَةً فَهِيَ لَهُ " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوہاب نے بیان کیا، کہا ہم سے ایوب نے بیان کیا، وہ ہشام بن عروہ سے، وہب بن کیسان سے، وہ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جس نے مردہ زمین کو زندہ کیا وہ اسی کی ہے۔‘‘ ابو عیسیٰ نے کہا: یہ حدیث حسن اور صحیح ہے۔
راوی
جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
جامع ترمذی # ۱۵/۱۳۷۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۵: احکام و فیصلے
موضوعات:
#Mother