الادب المفرد — حدیث #۳۶۷۳۶
حدیث #۳۶۷۳۶
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ صَفْوَانَ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُنَيْسَةُ، عَنْ أُمِّ سَعِيدٍ بِنْتِ مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ، عَنْ أَبِيهَا، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ، أَوْ كَهَذِهِ مِنْ هَذِهِ. شَكَّ سُفْيَانُ فِي الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِي الإِبْهَامَ.
قیس سے روایت ہے کہ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ اپنے دوستوں کے ساتھ کہیں جا رہے تھے۔ انہوں نے ایک مردہ خچر دیکھا جس کا پیٹ پھولا ہوا تھا۔ عمرو رضی اللہ عنہ نے کہا اللہ کی قسم اس (مردہ خچر) سے پیٹ بھر کر کھانا کسی مسلمان کا گوشت کھانے سے بہتر ہے۔
راوی
ام سعید رضی اللہ عنہا
ماخذ
الادب المفرد # ۷/۱۳۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷: دعا
موضوعات:
#Mother