الادب المفرد — حدیث #۴۶۷۸۴
حدیث #۴۶۷۸۴
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ.
ہم سے علی بن عیاش نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابو غسان نے بیان کیا، انہوں نے کہا: مجھ سے محمد بن المنکدر نے بیان کیا، انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے۔
ماخذ
الادب المفرد # ۱۱/۲۲۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱