الادب المفرد — حدیث #۴۶۸۶۶

حدیث #۴۶۸۶۶
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ جَمِيلٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ‏:‏ مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا، وَيُجِلَّ كَبِيرَنَا، فَلَيْسَ مِنَّا‏.‏
ہم سے محمود نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے یزید بن ہارون نے بیان کیا، کہا ہم سے الولید بن جمیل نے بیان کیا، انہیں القاسم بن عبدالرحمٰن نے ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
ماخذ
الادب المفرد # ۱۸/۳۵۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۸: باب ۱۸
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mercy #Mother

متعلقہ احادیث