الادب المفرد — حدیث #۴۶۸۷۵

حدیث #۴۶۸۷۵
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى عَبْدَ اللهِ بْنَ جَعْفَرٍ يُقَبِّلُ زَيْنَبَ بِنْتَ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، وَهِيَ ابْنَةُ سَنَتَيْنِ أَوْ نَحْوَهُ‏.‏
ہم سے اصبغ نے بیان کیا، انہوں نے کہا: مجھ سے ابن وھب نے بیان کیا، انہوں نے کہا: مجھ سے مخرمہ بن بکیر نے اپنے والد سے بیان کیا کہ انہوں نے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے زینب بنت عمر بن ابی سلمہ کو بوسہ دیا، ان کی عمر دو سال یا اس سے زیادہ تھی۔
ماخذ
الادب المفرد # ۱۹/۳۶۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث