الادب المفرد — حدیث #۴۷۱۶۰
حدیث #۴۷۱۶۰
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ صُبَيْحٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَنْ لَمْ يَسْأَلِ اللَّهَ غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ.
ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے مروان بن معاویہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے ابو الملیح صبیح نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے ابوصالح نے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ سے سوال نہیں کرے گا، اللہ اس سے ناراض ہو گا۔
ماخذ
الادب المفرد # ۳۱/۶۵۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳۱: باب ۳۱
موضوعات:
#Mother