الادب المفرد — حدیث #۴۷۷۲۵
حدیث #۴۷۷۲۵
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، وَقَبِيصَةُ، قَالاَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَكَأَنَّمَا صَبَغَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ.
ہم سے محمد بن یوسف اور قبیصہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے سفیان نے علقمہ بن مرثد سے، وہ ابن بریدہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا۔ فرمایا: جس نے پانسا کھیلا گویا اس نے اپنا ہاتھ سور کے گوشت اور خون میں ڈبویا۔
ماخذ
الادب المفرد # ۵۴/۱۲۷۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵۴: باب ۵۴
موضوعات:
#Mother