الادب المفرد — حدیث #۵۲۶۵۲
حدیث #۵۲۶۵۲
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ عَلْقَمَةَ أَبُو الْمُغِيرَةِ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ بِتَعْلِيقِ السَّوْطِ فِي الْبَيْتِ.
ہم سے اسحاق بن ابی اسرائیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے نضر بن علقمہ ابو المغیرہ نے بیان کیا، وہ داؤد بن علی سے، انہوں نے اپنے والد سے، وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوڑے کو گھر میں لٹکانے کا حکم دیا۔
راوی
جابر رضی اللہ عنہ
ماخذ
الادب المفرد # ۵۰/۱۲۲۹
زمرہ
باب ۵۰: باب ۵۰
موضوعات:
#Mother