afterlife
ابواب پر واپس
۰۱
المعجم الاوسط # ۰/Tabarani ۹۴
مَنْ قَالَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ نَفَعَتْهُ يَوْمًا مِنْ دَهْرِهِ
جو شخص یہ کہتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو ایک دن اس کی نجات ہو جائے گی، خواہ اس سے پہلے اس پر کچھ بھی آئے۔