۱ حدیث
۰۱
المعجم الاوسط # ۰/Tabarani ۵۷۶۵
انس بن مالک (رضی اللہ عنہ)
مَنْ مَشَى مَعَ أَخِيهِ فِي حَاجَةٍ حَتَّى يَثْبُتَهَا لَهُ ثَبَّتَ اللَّهُ قَدَمَيْهِ يَوْمَ تَزِلُّ الأَقْدَامُ
جو شخص اپنے بھائی کے ساتھ اس کی حاجت پوری کرنے کے لیے چلتا ہے یہاں تک کہ وہ اسے اس کے لیے محفوظ کر لے تو اللہ تعالیٰ اس کے پاؤں اس دن مضبوط کر دے گا جس دن پاؤں پھسل جائیں گے۔