الادب المفرد — حدیث #۴۶۷۹۹
حدیث #۴۶۷۹۹
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: الْمُؤْمِنُ مَرْآةُ أَخِيهِ، وَالْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ، يَكُفُّ عَلَيْهِ ضَيْعَتَهُ، وَيَحُوطُهُ مِنْ وَرَائِهِ.
ہم سے ابراہیم بن حمزہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے ابن ابی حازم نے بیان کیا، انہوں نے کثیر بن زید سے، انہوں نے ولید بن رباح سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے، اور مومن مومن کا بھائی ہے۔
ماخذ
الادب المفرد # ۱۲/۲۳۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۲: باب ۱۲
موضوعات:
#Mother