الادب المفرد — حدیث #۴۶۸۲۶
حدیث #۴۶۸۲۶
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْكِنْدِيُّ الْكُوفِيُّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِ، يَقُولُ: لُعِنَ اللَّعَّانُونَ.
ہم سے محمد بن عبدالعزیز نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے مروان بن معاویہ نے بیان کیا، کہا: مجھ سے محمد بن عبید الکندی الکوفی نے اپنے والد کی سند سے بیان کیا، انہوں نے کہا: میں نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: لعنت کرنے والے ملعون ہیں۔
ماخذ
الادب المفرد # ۱۵/۳۱۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۵: باب ۱۵