الادب المفرد — حدیث #۴۷۰۸۶
حدیث #۴۷۰۸۶
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ قَالَ: قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: إِنَّ فِيكَ لَخُلُقَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ، قُلْتُ: وَمَا هُمَا يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: الْحِلْمُ وَالْحَيَاءُ، قُلْتُ: قَدِيمًا كَانَ أَوْ حَدِيثًا؟ قَالَ: قَدِيمًا، قُلْتُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَبَلَنِي عَلَى خُلُقَيْنِ أَحَبَّهُمَا اللَّهُ.
ہم سے ابو معمر نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے یونس نے عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ سے، انہوں نے اشج عبد القیس رضی اللہ عنہ سے بیان کیا، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تم میں دو خصلتیں ہیں جو اللہ کو پسند ہیں۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ وہ کیا ہیں؟ فرمایا:
ماخذ
الادب المفرد # ۳۰/۵۸۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳۰: باب ۳۰
موضوعات:
#Mother